Ramzan Asghar retweeted
یکم جولائی سے فی کلو ایل پی جی 19.46 پیسے سستی
اوگرا کا نوٹیفیکیشن جاری
پی ایم ایل ن زندہ باد..
Ramzan Asghar retweeted
جسٹس اطہر من اللہ کے تفصیلی نوٹ سے 20 اہم نکات
#چیف_جسٹس_استعفی_دو
Ramzan Asghar retweeted
یاد رکھئے!
یوتھیوں اور یوتھنوں کا کام آپ کو گمراہ کرنا ہے
اس ماہ اب تک دو ارب ڈالر سے زائد کے مہنگے عمرانی قرضوں کی واپسی کے باوجود ملکی زرمبادلہ کے ذخائر دس ارب ڈالر سے زائد ہیں۔
گمراہی سے بچیں
وطن دشمنوں سے بچیں
اے پبلک سروس میسیج بائے دپٹی
Ramzan Asghar retweeted
2018میں جنرل باجوہ،جنرل نوید مختار اور ڈی جی سی میجر جنرل فیض حمید کی موجودگی میں شہبازنےکہا کہ انہیں نواز کی مخالفت یامائنس نواز کی صورت میں وزارت عظمیٰ قبول نہیں، جس پرعمران خان کو وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیاگیا،حامد میر
Ramzan Asghar retweeted
بڑی بریکنگ نیوز
ایڈیشل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کی عمران خان کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا۔
Ramzan Asghar retweeted
جیز @jazzpk کی لوٹ مار کا کوئی حساب نہیں، پہلے کچھ مہینے تو پیکج بڑھانے کا کہہ کر سب سے مہنگے پیکیج تک لے جاتے ہیں۔ پھر بھی دس دن میں اٹھاسی جی بی ختم۔ تب کہتے ہیں آپ کو علم نہیں کہ بیک ڈیٹا آن ہو گا۔ مطلب ہمیں بیواقوف سمجھتے ہیں۔ کوئی اس کا علاج ہے؟ @PTAofficialpk
Ramzan Asghar retweeted
جناب فواد حسن فواد نے نیب کے ترمیمی آرڈی ننس سے فائدہ اٹھانے سے انکار کردیا۔ مجھے پرانے قانون کے تحت ہی ٹرائل کیا جائے، عدالت میں درخواست
ایہہ پُتر ہٹاں تے نئیں وکدے👏👏
Ramzan Asghar retweeted
آرمی چیف جنرل حافظ عاصم کے عمدہ احکامات :
1- افواج کا کردار آئین کے مطابق ہوگا.
2-اب ISPR صرف دشمن کے خلاف کارروائیوں کی خبریں شئیر کرے گا.
3-ادارے میں تقرر و تبادلے کی خبریں نہیں دی جائینگی.
4- آرمی چیف کی ذات سے متعلق خبریں نہیں دی جائینگی.
Well done Chief !👍
@OfficialDGISPR
Ramzan Asghar retweeted
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا تھا کہ اگر میرے مرنے کے بعد بھی مجھ پر کرپشن ثابت ہوجائے تو مجھے "قبر" سے نکال کر بھی پھانسی دینا
جو ایماندار اور سچا ہو تو وہی ایسا دعوہ کر سکتا ہے
آج ساری دنیا نے دیکھا کہ Daily Mail کو اپنے آرٹیکل پر معافی مانگنی پڑی
#DailyMailApology
Ramzan Asghar retweeted
ایک خاتون کے ساتھ پنجاب کے مشیر داخلہ عمر سرفراز چیمہ کی ظلم و بربریت کی یہ داستان انتہائ شرمناک ہے ۔ ملک کو ریاست مدینہ بنانے والوں کی طرف سے ایک مظلوم خاتون کے ساتھ جبر اور فسطائیت قابل مذمت ہے ۔ اس سے بھی زیادہ شرمناک امر یہ کہ @OfficialDPRPP خاموش تماشائ بن کر بیٹھی ہے ۔
Ramzan Asghar retweeted
میں نے شہبازشریف کو کہہ دیا ہے کہ یہ فتنہ 2000 کا جتھہ لائے یا 20,000 کا نہ اس فتنے کا کوئی مطالبہ سننا ہے نا ہی اسے کوئی فیس سیونگ دینی ہے جس کیلئے یہ بے تاب ہے
(میاں نواز شریف)




























