Dr Asfand Yar retweeted
یکم دسمبر نشتر ہال پشاور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کنونشن ہے ، آپ سب لوگوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔
Dr Asfand Yar retweeted
ڈاکٹرز کمیونٹی کو درپیش مسائل پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے گرینڈ کنونشن کے انعقاد کا فیصلہ کیا ھیں ۔ کنونشن میں گورنر فیصل کریم کنڈی @fkkundi اور مشیر اطلاعات ثمر ھارون بلور @SamarHBilour کو مدعو کیا جائے گا۔ امید ھیں حکومت ڈاکٹرز کمیونٹی کے مسائل سنجیدگی سے حل کریں گی۔
Dr Asfand Yar retweeted
خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں میں ایم ٹی آئی نظام کے نفاذ کے بعد سیاسی مداخلت مزید بڑھ گئی۔ صدر YDA ڈاکٹر اسفندیار بیٹنی کی گفتگو
مکمل ویڈیو لنک:youtu.be/qKYhCGdZHXQ
We hope governor @fkkundi will take actions against the corrupt elements in the health department.
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرونس اعلان کا خیر مقدم کرتے ھیں ۔ امید کرتے ھیں کہ نوشیروان برکی کے قریبی ساتھی ڈاکٹر نورلایمان کے واضح کرپشن ثبوتوں پر جلد از جلد ایکشن لیا جائے گا.
@fkkundi @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
Dr Asfand Yar retweeted
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرونس اعلان کا خیر مقدم کرتے ھیں ۔ امید کرتے ھیں کہ نوشیروان برکی کے قریبی ساتھی ڈاکٹر نورلایمان کے واضح کرپشن ثبوتوں پر جلد از جلد ایکشن لیا جائے گا.
@fkkundi @BBhuttoZardari @BakhtawarBZ
Dr Asfand Yar retweeted
ضلع کوھاٹ کی اہمیت صوبے کی ایک گیٹ وے کی ہے۔اس کے بر عکس آج تک ڈیویژنل ہیڈ کواٹر ہسپتال کوھاٹ میں سی ٹی سکین، ایم آر آئی، برن سنٹر نہ ہونا ساوتھ ریجن سے نا انصافی ہے،اور اسی علاج کا بوجھ پشاور پر پڑھ کر نا انصافی صوبہ بھر تک پھیل جاتی ہے@SamarHBilour @asfandyarbitani @AfshaArbab
Thankyou @fkkundi . InshAllah it will be a new beginning for the Dr,s of kp
Thank you, Governor @fkkundi, for placing the legitimate demands of young doctors at the top of your priority list.
Just as you have consistently stood with the youth in the past, we are confident you will resolve the issues of doctors with the same commitment and fairness.
1
5
245
Dr Asfand Yar retweeted
Thank you, Governor @fkkundi, for placing the legitimate demands of young doctors at the top of your priority list.
Just as you have consistently stood with the youth in the past, we are confident you will resolve the issues of doctors with the same commitment and fairness.
Dr Asfand Yar retweeted
Now in Khyber Pakhtunkhwa, even if an MPA is accused of a criminal offence, the police must first seek the Speaker’s permission before arresting him.
What next? If an MPA kills someone, will the police first wait for the Speaker’s permission to arrest him?
What an extraordinary version of “equality before law.” Well done. Keep it up! And this is Riyasat-e-Madina?
Dr Asfand Yar retweeted
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی کال پر حیات میڈیکل کمپلیکس میں قلم چھوڑ ہڑتال۔ حکومت سے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کرپشن انکوائری کروانا کا مطالبہ
Dr Asfand Yar retweeted
حیات میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ھسپتال ڈائریکٹر کا پالیسی بورڈ کو خط
ھسپتال میں غیر قانونی بھرتیاں کی جا رہی ہے ۔
وزیر اعلیٰ سھیل آفریدی اعلان کے باوجود انکوائری نا کروا سکے۔ @murtazasolangi @SohailAfridiISF @Khadimhussain4 @kashifuddinsyed
Dr Asfand Yar retweeted
یہ خیبرپختونخوا کا ضلع ٹانک ہے جہاں لوگ اور جانور جوہڑ کے پانی پینے پر مجبور ہیں
خیبرپختونخوا پر حکمرانی کرنے والوں کو یہ توفیق نصیب نہ ہوسکی کہ انسانوں اور جانوروں میں فرق کرسکیں
حکمران اور بیوروکریسی اے سی کمروں میں بیٹھ کرمنرل واٹر کیساتھ گرم گرم چائے کافی پی پی کر انہی لوگوں کیلئے پانی منصوبوں کی فراہمی کی منصوبہ بندی کرتے ہیں
Dr Asfand Yar retweeted
وزیراعلی @SohailAfridiISF اور @CSKPOfficial کو معلوم ہوکہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کےانتہائی ایماندار اور محنتی ہاسپٹل ڈائریکٹر ڈاکٹرگلزار کو عہدے سےہٹانےکی کوششیں کی جاررہی ہیں۔انکابڑا جرم شفافیت پر یقین اور میرٹ پرعمل درآمد ہے۔ایک جرم حال ہی میں اینٹی کرپشن کو ریکارڈ فراہمی تھی
Dr Asfand Yar retweeted
صوبائ وزیرصحت میاں خلیق الرحمان صاحب آپکو اچانک دورے کیلئے ہری پور جانے کی ضرورت نہی۔پشاور میں قائم لیڈی ریڈنگ ہسپتال جاۓ اور معلوم کرے کہ کروڑوں روپوں کےخریدے گئے کتنے مشین اور آلات کب سے اور کیوں خراب پڑے ہیں۔ایک بات کا امکان ہے کہ نوشیروان برکی آپکو وہاں نکلے سے پہلے فارغ کرے۔
Dr Asfand Yar retweeted
کرپشن کے تمام ثبوت ہم میڈیا کے سامنے لے آئے، ہمیں امید ہے کہ اس پر وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی ایکشن لیں گے: اسفندیار بیٹنی
@asfandyarbitani @PTIKPOfficial @SohailAfridiISF
Dr Asfand Yar retweeted
ہمارا مطالبہ صرف تنخواہوں میں اضافہ نہیں بلکہ ہیلتھ سسٹم کو بچانے کی کوشش ہے۔
جب ایک ڈاکٹر 5 سے 7 سال تعلیم، ٹریننگ اور مسلسل 24-36 گھنٹے ڈیوٹیاں دے کر بھی بنیادی مالی تحفظ حاصل نہ کر سکے، تو یہ صرف ڈاکٹرز کا نہیں بلکہ پورے نظام کا مسئلہ بن جاتا ہے۔
#PayRaiseForDoctors
Pakistan has only around 1.08 doctors per 1,000 people.
That means 1 doctor for almost 923 people.
Very bad ratio. Very dangerous for patients.
And now trained doctors are being pushed out because of low pay, unsafe hospitals, burnout and no real future.
Pakistan spends years training doctors.
Then other countries take the benefit.
This is not smart policy.
A country with low doctor density cannot afford doctor migration.
Pay them fairly.
Retain them.
Protect patients.
#PayRaiseForDoctors
@PakPMO @CMShehbaz @GovtofPakistan @nhsrcofficial @Financegovpk @MaryamNSharif @BBhuttoZardari @AimalWali @SenatorMushtaq @pmdcofficial @KPChiefMinister @GovernmentKP @cmopunjabpk @GovtofPunjabPK @SindhCMHouse @SindhGovtPk @PakSarfrazbugti @KamalMQM @SdqJaan
Dr Asfand Yar retweeted
FCPS-qualified specialists and consultants face unemployment or job offers below Rs 100,000/month despite years of training and expertise. Pakistan must value its specialists before they seek opportunities elsewhere. #PayRaiseForDoctors
@ShahbazShareef @KamalMQM
Dr Asfand Yar retweeted
Healthcare workers carry the burden of the system every single day.
Fair pay is a right, not a favor.
#PayRaiseForDoctors






















