غنیاء (@fd7861) header
غنیاء (@fd7861) profile picture

Be the change that you wish to see in the world 💚 ❌ No DM ❌

Joined July 2022
Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)Photo by غنیاء (@fd7861)
غنیاء retweeted
Replying to @fd7861
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جمعہ کا دن مسلمانوں کے لیے ہفتے کی عید ہے، اور یہ حدیث ہمیں اس دن کی برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانے کا طریقہ سکھاتی ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اچھی طرح وضو کر کے مسجد آئے، امام کے قریب بیٹھے، خاموشی سے خطبہ سنے اور کوئی فضول حرکت (جیسے کنکریاں ہٹانا) نہ کرے، تو اس کے پچھلے جمعہ سے لے کر اس جمعہ تک کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ اس حدیث سے ہمیں چند اہم اسباق ملتے ہیں: · وضو کی اہمیت: مسجد میں داخل ہونے سے پہلے اچھی طرح وضو کرنا، صفائی اور عبادت کے لیے تیاری کی علامت ہے۔ · خطبہ سننے کا ادب: امام کے قریب بیٹھ کر خاموشی سے خطبہ سننا، جمعہ کی عبادت کا اہم حصہ ہے۔ · لغو حرکت سے بچنا: خطبے کے دوران کنکریاں ہٹانا یا موبائل چلانا بھی "لغو" میں شامل ہے، جس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ · گناہوں کی معافی: یہ حدیث امت کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری ہے کہ اللہ تعالیٰ جمعہ کے دن کثرت سے گناہ معاف فرماتا ہے۔ یہ دن ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے، اپنی کوتاہیوں پر توبہ کرنے اور اللہ کی رحمت کا طلب گار بننے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں جمعہ کے دن کی حقیقی برکتوں سے مستفید ہونے، اچھی طرح وضو کرنے، خطبہ غور سے سننے اور ہر لغو حرکت سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن ثم آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ یااللّه یا غَفُورُ الرَحِیم یا ارحم الراحمین بجاہ یا شفیع المذنبین آمین بجاہ النبی الامین ﷺ۔
2
1
3
48
اگر تم سچے مومن ہو۔ ۔۔♥️👌🏽
🤖 Made with AI
1
10
40
574
Jobs ke liye 2 websites جاب کے لیے دو ویب سائٹس... آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں جاب حاصل کرنے کے لیے دو انتہائی کارآمد ویب سائٹس ہیں.
7
219
689
27,619
غنیاء retweeted
Replying to @fd7861
1
3
49
غنیاء retweeted
بعض اوقات عقل ہوکر بھی بیوقوفی کر جاتے ہیں ذرا سی اپنائیت ملے تو کھلی کتاب بن جاتے ہیں
2
1
7
189
عداوتوں کا موسم جب ٹھہرنے لگے بے مہر سی صدائیں جب بولنے لگیں تو اک بات سوچ لینا رشتے سنبھال لینا انا کو ہار جانا تعلق سنبھال لینا خزاں کے زرد پتے خود ہی سمیٹ لینا جدائیوں کا موسم ٹھہرنے کبھی نہ دینا #قومی_زبان #ردائے_سخن #سحرالبیاں
6
7
109
کس قدر تھکا دیا تم نے مجھے۔۔۔۔ اے زندگی تو آسان بھی تو ہوسکتی تھی۔۔۔🥀 #ماں
3
10
39
758
غنیاء retweeted
مرہمِ جاںﷺ ​شکستہ دل ہے تو آ ، وِردِ مصطفیٰ ﷺ کر لے، یہی وہ دَم ہے جو ہر غم کی انتہا کر دے۔ واللہ! میں نے دیکھا ہے جو بھی درود پڑھتا ہے، خدا کی ذات اُسے ہر دُکھ سے رِہا کر دے۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 🌸🤍
11
11
1
45
657
راہ قرار میں مستقل فرار ہم۔۔۔ پردہ در پردہ حجابوں میں رہے۔۔! #اردوقومی_زبان
8
14
62
951
راز محبت 💙 تمام عمر جسے غیر سے بچاتے رہے اسی خیال نے ہم کو مٹانا چاہا سالارحیدر 💙💙 #رازٍ_محبت 💙
5
8
23
292
دل بھی تھک گیا تھا دعا خاموش تھی زندگی کی تمام حقیقتیں آشکار تھیں محبتیں نفرتیں معدوم ہو چکی تھیں نہ کھونے کا ڈر نہ پانے کی خوشی احساسات کی دنیا جانے کہاں تھی زندگی ایک ٹھہرے ہوئے پرسکون پانی جیسی تھی اور میں کنارے پر بیٹھی دیکھ رہی تھی سورج کی کرنوں کی چمک کتی بھلی ہے چاند کی ٹھنڈی چاندنی کتنی حسین ہے اور انسان کی اوقات کچھ بھی نہیں یہ محبتوں کے نفرتوں کے بوجھ اضافی ہیں انسان کی تخلیق کا یہ مقصد تو نہیں تھا یہ نفس کا غلام کبھی اللہ کی قدرت کو سمجھا ہی نہیں ,#قومی_زبان #رداےسخن
1
2
9
170
غنیاء retweeted
شہرِ مدینہ، جو دو عالم کے سردار ﷺ کا مسکن ہے، میری تمام تر محبتوں کا محور ہے اے طیبہ! تیری عظمتوں پر صدقے جانے کو جی چاہتا ہے کہ تیری خاک کو وہ معراج نصیب ہوئی کہ اس نے رحمتِ عالم ﷺ کے نقشِ قدم کا بوسہ لیا۔ تیری گلیاں اور تیرے بازار محض راستے نہیں بلکہ عشق و مستی کی وہ جلوہ گاہیں ہیں جہاں آج بھی انوار کی برسات ہوتی ہے۔ میری تڑپ یہ ہے کہ تیری اس خاکِ شفا کو اپنی آنکھوں کا سرمہ بنا لوں، کیونکہ اس مٹی کے ہر ذرے میں گنبدِ خضریٰ کی تجلیات اور انوارِ الٰہی رچے بسے ہیں۔ مدینہ کی فضاؤں میں موجود ہر شے بذاتِ خود ایک معجزہ ہے۔ میرا دل چاہتا ہے کہ وہاں کے گلشن کے ہر پھول اور ہر ڈال کو عقیدت سے چوم لوں، بلکہ وہاں کے کانٹے بھی میری نظر میں انمول ہیں کہ انہیں دیارِ نبی ﷺ کی نسبت حاصل ہے۔ وہاں کی ننھی چیونٹی کے مقدر پر رشک آتا ہے جس کا ٹھکانہ اس پاک سرزمین میں ہے، اور ان کبوتروں کی پرواز کتنی بخت آور ہے جو دن رات سبز گنبد کے گرد طواف کرتے ہیں۔ مسجدِ نبوی کی شان و شوکت اور اس کے دیدار کی تڑپ مومن کے دل کا کل اثاثہ ہے۔ وہاں کے بادلوں کا برسنا، صبا کی پاکیزگی اور ہواؤں میں رچی وہ مہکار انسانی روح کو معطر کر دیتی ہے۔ مدینہ کی صبحیں ہوں یا شامیں، ان کا تقدس ہر شے سے بالا تر ہے۔ حقیقت تو یہ ہے کہ اس پاکیزہ نگری کا ہر گوشہ، ہر دیوار اور ہر سبزہ زار اس لائق ہے کہ انسان اپنی زندگی کی تمام تر رعنائیاں اس پر قربان کر دے۔! صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلّم 💚 #خاتم_الرسلﷺ
11
13
1
62
637
ہم سر پہ لیے پھرتے ہیں نقصان کسی کا گٹھری میں ہماری ہے یہ سامان کسی کا دکھتے نہیں کیا تم کو میری آنکھ میں آنسو احساس ہی کر لیتا ہے انسان کسی کا تو خود ہی بتا دے کہ بس اک تیرے علاوہ کب نام لیا ہم نے مری جان کسی کا۔۔ ! #سیماب #متاعِ_دل
15
17
40
628
غنیاء retweeted
﷽ ۔۔۔۔۔۔ رسول اللہﷺ کے پانج نام! رسول اللہﷺ نے فرمایا میرے پانچ نام ہیں میں محمد احمد اور ماحی ہوں (یعنی مٹانے والا ہوں) کہ اللہ تعالیٰ میرے ذریعہ کفر کو مٹائے گا اور میں حاشر ہوں کہ تمام انسانوں کا (قیامت کے دن) میرے بعد حشر ہو گا اور میں *عاقب* ہوں یعنی خاتم النبیین ہوں میرے بعد کوئی نیا پیغمبر دنیا میں نہیں آئے گا 📗 (صحیح بخاری:3532) صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم #خاتم_الرسلﷺ
6
9
47
483
غنیاء retweeted
1
6
184
کبھی کبھی ہم اتنے کمزور دھاگے چن لیتے ہیں ۔۔ اور پھر ہماری ساری عمر گرہیں لگاتے لگاتے گزر جاتی ہے ۔۔!! #اردوقومی_زبان
2
6
27
606
غنیاء retweeted
انسان جب زندگی گزارنے کا رَتّی بھر ہنر سیکھتا ہے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے
32
55
3
304
6,939
غنیاء retweeted
Replying to @fd7861
تاریخ پہ تاریخ 😜😜 تاریخ پہ تاریخ 🤣🤣
1
1
1
42
حیدر عہ کے گھرانے کی میں حبدار رہوں گی۔۔ عباس کی نو کر ہوں وفادار رہوں گی۔۔🖤
4
6
31
586
غنیاء retweeted
Replying to @fd7861
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیے تم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے منزل نہیں ہوں خضر نہیں راہزن نہیں منزل کا راستہ ہوں مجھے یاد کیجیے میری نگاہ شوق سے ہر گل ہے دیوتا میں عشق کا خدا ہوں مجھے یاد کیجیے ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کی بہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے
1
2
3
55