Atif Hameed khan (@atoAtifhum) header
Atif Hameed khan (@atoAtifhum) profile picture

وقت قلیل باتیں طویل ، شکوے ہزار پر جانے دیجئے چاۓ پیجئے۔

Rawalpindi, Pakistan
Joined March 2020
Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)Photo by Atif Hameed khan (@atoAtifhum)
Atif Hameed khan retweeted
What time did you go back to??? 🕰️
11
10
3
28
1,542
کبھی حسرت بھری آنکھوں سے جو دیکھوں کتابیں تو مجھے بس جون دکھتا ہے وہ شاید ہو کہ ہو لیکن اور گویا ہو کہ ہو گمان ارے فرنود میں باتیں ارے راموز میں رمزیں سبھی میں جون دکھتا ہے فدا فاطم #قومی_زبان
7
9
18
6,281
Atif Hameed khan retweeted
Star power at its finest 💫— one iconic shot. Qaisar Khan, Faisal Qureshi, and our very own Imran Mir @imran_mir and Daniyal Qureshi @qureshidaniyal1 — all in one frame from the drama serial Zulm.
15
9
2
40
2,347
کوئی مقصد نہیں ان کا نا کچھ حاصل مگر پھر بھی جو تم سے کی گئی باتیں سبھی تعریف کے قابل اگرچہ بات ہے مشکل مگر کہنا بھی لازم ہے تمہارے ہونٹ یہ آنکھیں سبھی تعریف کے قابل فدا فاطم #قومی_زبان @MohsinZafar888 سلامت رہیں
5
4
21
594
Atif Hameed khan retweeted
تو کرے جو فیصلہ آج کر، مری بات سن، تو ابھی نہ جا مرے درد دل کا علاج کر، مری بات سن، تو ابھی نہ جا #اردو_شعر_و_ادب
تو کرے جو فیصلہ آج کر، مری بات سن، تو ابھی نہ جا مرے درد دل کا علاج کر، مری بات سن، تو ابھی نہ جا ابھی جانے جانے کی ضد نہ کر، یہاں روٹھا روٹھا ہے سارا گھر کبھی خوش تو میرا مزاج کر، مری بات سن تو ابھی نہ جا میں مریض ہوں ترے ہجر کا ذرا ہاتھ میں مرا ہاتھ لے تو غموں کا میرے علاج کر مری بات سن تو ابھی نہ جا بسی رنگ و نور میں زندگی ہے جوان شب تو فضا حسیں مرے جان و دل پہ تو راج کر مری بات سن تو ابھی نہ جا تو چھلکتے اشکوں کو دیکھ لے ذرا سن لے یہ مرا حال دل یوں نہ سخت اپنا مزاج کر مری بات سن تو ابھی نہ جا کیا حسین راہ گزر ہے یہ بڑی لذتوں کا سفر ہے یہ نہ خیال تختہ و تاج کر مری بات سن تو ابھی نہ جا یہ دعا ہے ارپتؔ خاص کی ذرا دیکھ لے ذرا سوچ لے تو ذرا زمانے کی لاج کر مری بات سن تو ابھی نہ جا #اردو_شعر_و_ادب youtu.be/5XRiyJl9cRk?si=xLBN…
5
4
22
608
Atif Hameed khan retweeted
یا مجھے وصل عطا کر مالک یا میرا "ہجر" مکمل کر دے🙏
2
2
8
219
Atif Hameed khan retweeted
خود ہی ہیں باعث تکلیف ہم اپنے لیے محسن نا ہم ہوتے ،نا دل ہوتا، نا دل آزاریاں ہوتیں.
9
7
2
43
1,618
Atif Hameed khan retweeted
ٹھہرے تھے میرے ساتھ مگراس قدر نہیں لمحے وصالِ یار کے بھی معتبر نہیں
2
4
19
799
Atif Hameed khan retweeted
یہ کون آج مری آنکھ کے حصار میں ہے مجھے لگا کہ زمیں میرے اختیار میں ہے کچھ اِس طرح ہے تری بزم میں یہ دل‘ جیسے چراغِ شامِ خزاں‘ جشنِ نو بہار میں ہے مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے وہ ایک پل جو تری چشمِ اعتبار میں ہے امجد اسلام امجد
Replying to @Qaaaaf786
🥰🥰🥰 یہ کون آج مری آنکھ کے حصار میں ہے مجھے لگا کہ زمیں میرے اختیار میں ہے کچھ اِس طرح ہے تری بزم میں یہ دل‘ جیسے چراغِ شامِ خزاں‘ جشنِ نو بہار میں ہے مِری حیات کے سارے سفر پہ بھاری ہے وہ ایک پل جو تری چشمِ اعتبار میں ہے امجد اسلام امجد #قومی_زبان
2
19
926
Atif Hameed khan retweeted
عام لوگوں پہ کھل نہیں سکتا خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں
6
2
29
1,242
Atif Hameed khan retweeted
خطا میری میں کہتا ہوں اگر تو سچ کہتا ہوں کئی شریفوں نے مجھ سے آنچل چھڑا لیا (ارباب خان) #اردو_زبان – at Sharjah, United Arab Emirates
1
2
236
Atif Hameed khan retweeted
مصوری کا شوق اُجاگر ہوا ، مجھ میں بھی تیری تصویر بنانا چاہی تجھ سے رنگ نہ ملے (ارباب خان) #اردو_زبان
3
3
247
میرے فاطم میرے فاطم مسلسل تم جو کہتی تھی تمہارا سرد لہجہ وہ کبھی نا بھول پایا میں وہ لہجے میں بھری شدت کہ خود کو بھول جاتی تھی مگر تم یاد رکھتی تھی کہ میرا نام فاطم ہے فدا فاطم @lip_loose #قومی_زبان
6
3
16
517
Atif Hameed khan retweeted
ایک بہت خوبصورت dedication @nuzionline آپکی طرف سے میرے لئیے تھی جو آپ نے بہت زیادہ خوبصورت گایا۔۔ میں یہ اپنے تمام ریگولر سپیس ممبرز کو dedicate کرنا چاہوں گی۔۔ سب کی محبتوں کا شکریہ 🙏 @Fauna69m8 @SJKhan1239 @SohaImaan_05 @AmberI13574538 @AzraAkbar7 @anumasif1x @drthgill @qureshidaniyal1 @deo_ashraf @rajaikram19 @DuaSindh @The_Me_er @FidaHus74917975 @Jigarmate @greedylioness17 @shayma0946 @GulabJaman687 @AtifHam93446897 @Imranab03518323 @m_junaid619 @saeedka58435245 @Abdulla83294410 @ted718 @mzahid741797399 @MyKhan31 @srazaansari @truthmimd @imirzaumair @mzahid741797399 @shahid_sha2151 اگر کوئی رہ گیا تو 🙏🤓 جی شکریہ
23
13
2
72
2,662
Atif Hameed khan retweeted
ٹویٹرx کے جھلملاتے ستارے ✨ سلامت رہیں آپ سب
Replying to @Qaaaaf786
♥♥♥🥰🥰🥰🥰🥰
7
2
27
1,149
Boohit khubsorat Space .. Beautiful time with My favourite people… . 😍😍🌷🌷 @nuzionline @1110_Xavier @mohammad_dxb7 @imran_mir @jogan1015 @syymasandhu @tbsmy76 Miss you @roomii997 baahi 😍
5
3
17
635
Atif Hameed khan retweeted
7
4
1
27
1,592
تمام #قومى_زبان کے ممبرز کو آدرش کیفے کی جانب سے آزادی مبارک
unavailable
6
14
25
839
#قومی_زبان منافقت سے جب تھک جاٶ تو سامنا کرنا ہمارا دل بھی بڑا ہےاور ہماری پہچان بھى
2
13
1
25
954