Hafeez Ch. (@HafeezKch) header
Hafeez Ch. (@HafeezKch) profile picture

Honesty seeker

Heart of My Enemy
Joined November 2021
Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)Photo by Hafeez Ch. (@HafeezKch)
﷽ میری انتہائے نگارش یہی ہے کہ تیرے نام سے ابتدا کر رہا ہوں
25
9
75
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab. Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah. Punjab is leading the way!
501
1,283
147
4,438
376,865
او اچھا اچھا لے دس ویئئئئئئ سر چوہدری صاحب کو بتا دیں وہ بہت پریشان ہیں اپیوں کی غیر حاضری پر بس 🤪😜
1
1
1
12
Hafeez Ch. retweeted
حفیظ بھائی اپ لاہور سے کہا چلے گیے ہمہیں چھوڑ کر
2
1
2
18
Hafeez Ch. retweeted
Smart construction solutions
6
175
10
1,182
149,217
Hafeez Ch. retweeted
Replying to @HafeezKch
🙏🏻🤩
1
1
8
🚨🚨Mahrang Baloch is not a human rights leader. She is the woman convicted of responsibility for the killing of FC soldier Shabbir Baloch during the 2024 Gwadar protest. Why does the world refuse to see this injustice? Why award a convicted killer? @MahrangBaloch_ @BalochYakjehtiC
دوسری جنگِ عظیم میں جس سفارت کار نے یہودیوں کو موت کے منہ سے نکالا، آج اسی کے نام پر چلنے والا ایوارڈ پاکستان میں ایک مجرم کو ہیرو بنا رہا ہے۔ ہیرالڈ ایڈلسٹم کا نام سن کر یہی یاد آتا ہے کہ انہوں نے نازی قبضے کے دوران یہودیوں کو بچایا اور 1973 میں چلی کے فوجی بغاوت کے دوران بھی بے یارومددگار لوگوں کو پناہ دی۔ وہ شخص مظلوموں کی حفاظت کے لیے جانا جاتا تھا۔ اب اسی نام کا ایوارڈ اس خاتون کے حصے میں آ رہا ہے جسے پاکستان کی عدالت نے ایک سپاہی کے قتل کا مجرم قرار دے رکھا ہے۔ جس نام کا مطلب بچاؤ اور پناہ تھا، آج اسی نام کے سائے میں ایک قاتلہ کو سراہا جا رہا ہے۔ اس سے بڑی بے حرمتی ایڈلسٹم کی میراث کی اور کیا ہو سکتی ہے؟ اس ایوارڈ کے پیچھے وہی مغربی ہیومن رائٹس نیٹ ورک، وہی لابیاں اور وہی این جی اوز کھڑے ہیں جو غزہ میں بچوں کے قتل پر خاموش رہتے ہیں، اسرائیل کی بمباری کو “دفاع کا حق” قرار دیتے ہیں، اپنے ممالک میں دہشت گردوں کو پناہ دیتے ہیں اور پھر پاکستان سے کہتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی مت کرو۔ یہ وہی دوہرا معیار ہے: یورپ میں دہشت گردی دہشت گردی ہے، غزہ میں قتلِ عام خاموشی کا مستحق ہے، اور پاکستان میں سپاہی کے قاتل کو ایوارڈ دینا “انسانی حقوق” بن جاتا ہے۔ مغربی لابی کا فارمولا پرانا ہے: مجرم کو ایکٹیوسٹ کا لبادہ پہناؤ، ایوارڈ دو، پھر اس ایوارڈ کو ہتھیار بنا کر متعلقہ ملک کی عدالتوں، فوج اور قانون کو بدنام کرو۔ یہی طریقہ لیبیا، شام اور عراق میں آزمایا گیا، اب بلوچستان میں آزمایا جا رہا ہے۔ پاکستان نہ لیبیا ہے نہ شام۔ لاپتہ افراد کا مسئلہ موجود ہے، مگر اس مسئلے کے نام پر کسی قاتلہ کو ہیرو نہیں بنایا جا سکتا اور نہ ہی کسی سپاہی کے خون کو ایوارڈ کے نیچے دبایا جا سکتا ہے۔ ایڈلسٹم نے یہودیوں کو نازیوں سے بچایا تھا۔ آج ان کے نام پر قائم فاؤنڈیشن پاکستان میں دہشت گردی کے بیانیے کو بچا رہی ہے۔ یہ انسانی حقوق نہیں، انسانی حقوق کے نام پر چلنے والی سیاست ہے۔ اور پاکستان اس سیاست کو قبول نہیں کرتا۔ @Edelstam @BalochYakjehtiC
3
6
1
20
1,863
Hafeez Ch. retweeted
ڈیرہ غازیخان تھانہ چوٹی، انسانیت بھی شرما گئی۔ غصہ بہت عقلمند ہوتا ہے، طاقتور کو دیکھ کر چڑھتا نہیں،کمزور کو دیکھ کر اترتا نہیں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @geonews_urdu @BBCUrdu @SAMAATV @DailyUrduPoint @jang_akhbar @DailyPakUrpr7
روزنامہ ’قوم‘ کے چیف ایڈیٹر میاں غفار احمد کی جانب سے شائع ہونے والی رپورٹ نے ڈیرہ غازیخان کے علاقے چوٹی زیریں میں پیش آنے والے ایک انتہائی تشویشناک اور دل دہلا دینے والے واقعے کی تفصیلات سامنے لا دی ہیں۔اور ڈیرہ غازیخان پولیس کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ ​رپورٹ کے مطابق ​سوشل میڈیا پر کرپشن سے متعلق الزامات پر ردعمل دینے کے معاملے پر ایک کالم نگار کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں حراست میں لینے اور مبینہ تشدد کا نشانہ بنانے صحافی کے چہرے پر پیشاب کرنے کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ ​رپورٹ میں اعلیٰ پولیس حکام کی کارکردگی، متعلقہ افسران کے ماضی کے تنازعات اور اس پورے معاملے پر اربابِ اختیار کی خاموشی پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ مکمل تفصیلات اور اہم نکات جاننے کے لیے روزنامہ ’قوم‘ کی یہ خصوصی رپورٹ ضرور پڑھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @rpodgkhan @geonews_urdu @SAMAATV @DailyPakUrpr7 @BBCUrdu @hrw @hrw_espanol
4
6
1
9
290
Hafeez Ch. retweeted
Com a fiscalização nos aeroportos não se brinca
Readers added context they thought people might want to know
O vídeo é uma encenação fictícia do canal 5-Minute Crafts para entretenimento, não um caso real de fiscalização aeroportuária. vice.com/en/article/vir… x.com/alvinSeven77/s…
196
214
63
3,559
1,906,691
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟ اب بولو بیشرموں
128
1,019
39
2,508
52,321
سندھ دیش نامنظور۔ یہ نعرہ کسی نفرت کا نعرہ نہیں، یہ محبتِ وطن کا نعرہ ہے۔ یہ سندھ کے ان سپوتوں کی آواز ہے جنہوں نے صاف اعلان کردیا کہ ہم سندھی تو ہیں، لیکن پہلے پاکستانی ہیں۔ ہمارا پرچم سبز ہلالی ہے، ہماری پہچان پاکستان ہے، اور سندھ کو پاکستان سے کاٹنے کا خواب دیکھنے والے ہمیشہ ناکام رہیں گے۔ سندھ کی مٹی نے ہمیشہ پاکستان سے وفا کی ہے، اور آج اسی مٹی کے بیٹوں نے سڑکوں پر نکل کر ثابت کردیا ۔
62
660
10
1,670
17,410
Wow
33
168
3
3,442
71,683
✨💚 خانہ کعبہ کے اندر کی نایاب جھلک 🤲
4
28
1
455
3,064
Hafeez Ch. retweeted
Replying to @HafeezKch
بس حفیظ بھائی دعا کرے باقی کچھ ہوا بتاؤ گا
1
1
1
13
Hafeez Ch. retweeted
Replying to @HafeezKch
حفیظ بھائی ابھی تک سیریس ہے سروس میں ہے icu
1
1
1
10
Hafeez Ch. retweeted
ESPECTACULAR
362
324
2
527
37,608
Brown stains taking over your smile? Try this
84
2,090
37
6,826
1,264,528
Hafeez Ch. retweeted
Yavrusunu vahşi bir kartaldan korumaya çalışan dağ keçisinin yaşam mücadelesi sosyal medyada gündem oldu. Anne keçi, yavrusunu kapıp götürmek isteyen kartala karşı nefes kesen bir direniş sergiliyor.
66
436
43
4,596
1,024,369
Hafeez Ch. retweeted
Replying to @HafeezKch
🙏🏻
1
1
1
16
Hafeez Ch. retweeted
Based on a True Story Red Dog (2011) .
89
542
25
11,330
2,030,172