pharmacist (@Talib20211) header
pharmacist (@Talib20211) profile picture

political activist/humanist/proponent of democracy /proud to be a Pakistani 💚🇵🇰

Pakistan
Joined December 2020
Photo by pharmacist (@Talib20211)Photo by pharmacist (@Talib20211)
Replying to @Talib20211
May be کوئی بہاری کبھی اسے پڑگیا ہو
1
1
1
37
pharmacist retweeted
Replying to @aajizjamali7
مہاجروں نے سندھ اور سندھیوں کو ہندوؤں کی غلامی سے اور پنجابیوں کو سکھوں کی غلامی سے پاکستان بناکر آزاد کروایا۔
2
5
37
پاکستان کا روشن مستقبل نوجوانوں سے جڑا ہے۔ نوجوانوں کو سفارش نہیں، میرٹ، شفافیت اور صلاحیت کی بنیاد پر آگے بڑھنے کے مواقع ملنے چاہئیں۔ یہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے! ❤️
24
32
3
107
1,130
پرویز مشرف سے بڑا محبِ وطن کوئی نہیں تھا پرویز مشرف نے پاکستان کو مضبوط ترین بلدیاتی نظام دیا اور ہر ضلع کو عملی طور پر صوبہ کی شکل دیکر عوام کو خوشحال کرنے کی ہر ممکن سعی کی مکمل پروگرام اس 👇 لنک پر ⁦youtu.be/-pJ8hSjPAXQ?si…⁩
2
4
8
387
Replying to @aajizjamali7
سندھ کو الذلفقار، پیپلز امن کمیٹی اور جسقم جیسی مذہبی تنظیمیںدے کر سندھ پہ بہت بڑا احسان کیا گیا، اور کراچی کو رحمان ڈکیت، عزیر بلوچ اور بابا لاڈلا جیسے مفتیان کرام دے تو احسان عظیم کیا گیا
1
5
14
253
یوتھیوں کو ہمیشہ خلا میں رکھنے والے قلا باز 🤣
21
95
6
224
4,000
ارے یار ایک بیچارہ کہہ رہا تھا ہمارا سب بند ہو جائے گا ہم بھوکے مگر جائیں گے 🫣 پھر زیر اگلا ہم پانی بند کر دیں گے 👀
1
3
37
pharmacist retweeted
Replying to @s_faisalhussain
اہل کراچی ریاست پاکستان کو اون کرتے ہیں ہمیں کسی ٹچے کی پرواہ نہیں کے وہ کیا کہہ رہا ہے اہل کراچی کے چند اکاؤنٹ جو سوشل میڈیا پر ہیں وہ بغیر کسی لالچ کسی پیڈ کمپین میں شامل ہوئے بغیر صرف ملک سے محبت اور اپنے شہر سے محبت کا جذبہ لیئے بلا خوف و خطر آواز اٹھاتے ہیں اور اس آواز میں بڑا دم یے
2
46
1
53
386
کراچی میں کل گرنےوالی عمارت کاملبہ30گھنٹےسےزائدکےبعدبھی نہ ہٹایاجاسکا،17افرادکےملبےتلےدبےہونےکی اطلاعات،اہلِ خانہ پریشان،4افرادکی لاشیں نکال لی گئیں،زخمیوں کی تعداد14۔وزیراعلیٰ سندھ نےاسٹےآرڈرپرزیرتعمیر123عمارتوں پرکام رکوادیا۔تفصیلات دیکھیے
6
82
2
240
16,944
pharmacist retweeted
الطاف حسین اور ان کی جماعت پر پابندی، تحریک انصاف اور عمران خان پر پابندی تحریک لبیک غائب لیکن سندھو دیش کے حمایتیوں اور مولانا کے تمام بیان ان ایئر کوئی پابندی نہیں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں کوئی غداری کا فتویٰ نہیں مقدمہ نہیں ایسا کیوں ہے رے؟؟ وچوں گل کچھ ہور اے
15
71
8
247
3,981
پرانے وقتوں میں جاگیردار، وڈیرے گاؤں والوں پر اپنا رعب جمانے کیلئے کتے پالتے تھے اب زمانہ بدل گیا ہے، اب وہ سعید چنہ جیسے چتو پالتے ہیں
ایسا کون ہے یار جس کے منہ میں سعید چنابندھ ہوا ہے؟؟ @Shine__Stine @desichawal @OfficialHaseebA
3
15
1
73
847
pharmacist retweeted
باجی آپ کراچی اور سندھ میں کھوتا گاڑیوں کی لید صاف کریں چھوڑیں یہ آپ سے اوپر کی باتیں ہیں
باجی جی وہ سال پہلے والی ٹرام کدھر گئی ؟؟؟ کیا کسی کو لاہور کی سڑکوں پر نظر آئی ؟؟؟؟ اور اب یہ ٹریک لیس ٹرام بھی صرف اشتہار بازی کے لیے ہے ؟؟؟؟
19
125
9
558
5,703
pharmacist retweeted
میدانِ جنگ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا زخم شاید ابھی تک تازہ ہے، اسی لیے بھارت اب سندھودیش جیسے علیحدگی پسند بیانیوں اور پراکسی عناصر کے ذریعے پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے
4
13
39
612
pharmacist retweeted
سندھ میں حالات پیپلز پارٹی کی نااہل اور نکمی سندھ حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو چکے ہیں فوری طور پر آرٹیکل 245 کے تحت پاکستانی فوج کو گورنر راج لگا کر تعینات کیا جائے تا کہ شرپسند، دہشت گرد اور نسل پرست عناصر کا قلع قمع کیا جا سکے۔ @OfficialDGISPR @PakPMO @MohsinnaqviC42
سپر ہائی وے حیدرآباد بند ٹھٹھہ کراچی ہائی وے بند ٹھٹھہ کوٹری شاہراہ بند کوٹری جامشورو پھاٹک بند جیکب آباد بارڈر بند سکھر پنجاب موٹروے بند یہاں تک کہ جامشورو سے حیدرآباد انٹرچینج بند! اور یہ صرف سندھ کی صورتحال ہے، باقی مُلک کا آپ بتائیں! #مولانا_فضل_الرحمٰن
5
17
1
41
500
جدائی کا کتنا خوب صورت اور تلخ احساس ہے کہ بچھڑنے والے بھی زندہ رہتے ہیں اور بچھڑنے والے کے بغیر زندگی بھی گزر ہی جاتی ہے۔ وقت سب کچھ اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے، مگر کچھ یادیں عمر بھر دل میں آباد رہتی ہیں۔
2
3
47
2,798
13
69
7
114
1,673
کوٹھے سے یاد آیا تمھارے گھر پہ سب خیریت سے ہیں؟؟
خیرپور سے بیٹھ کر پیپلز پارٹی کو کیوں سپورٹ کرتے ہو ؟ شائن اسٹائن تم لکھنؤ کے کوٹھے سے الطاف حسین کو کیوں سپورٹ کرتے ہو ؟ سعید چنہ
17
17
1
130
2,392
نثار کھوڑو جس قادر مگسی کی تعریف کررہے ہیں یہ وہی ہے جسکے سگے بھانجے سمیت 4 افراد پولیس کے ہاتھوں کراچی میں مارے گئے تھے۔ اس نے کہا تھا کہ میں اس کا کیس وزیراعلی، گورنر اور وزیر داخلہ پر کروں گا۔ اس کیس کا کیا بنا؟
2
9
1
26
611
pharmacist retweeted
ایسے سور کے بچے بھی پائے جاتے ہیں میری اس ٹویٹ کے رپلائی میں جواب دیکھئیے
Replying to @Asadrchaudhry
بے شک میری امی کے انتقال پر انکی خواہش تھی کہ نوشہرہ پاپا کے ساتھ انکی تدفین کی جائے کراچی میں میں اور میرا بھائی کم عمر کوئی تجربہ نہی ڈیڈ باڈی کو کیسے لے کر جائیں میرے پڑوسی جماعت سے تھے انھوں نے غسل کافن سے لے کر پولیس اجازت تک ہر کام کیا اج تک دل سے دعائیں نکلتی ہین انکے لئے
5
3
1
14
451
pharmacist retweeted
جب دس دس کروڑ روپے رشوت لے کر من پسند بندے سندھ بلڈنگ کنٹرول میں گھسائے جائیں گے اور پچاس پچاس کروڑ ماہانہ رقم سسٹم کو پہنچانے جائے گی تو بلڈنگز تو گریں گی وہ مال پانی بلڈرز سے پکڑیں گے اور ہر جائز و ںاجائز کام کریں گے جیب سے تو اتنے پیسے جمع کرکے دے نہیں سکتے ۔
5
7
169